پاکستان اور ویسٹ انڈیزکی کرکٹ ،زیادہ رنز کال ہوپر نے اسکور کئے

پیر 4 دسمبر 2006 15:23

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4نومبر۔2006ء) پاکستان اور ویسٹ انڈیزکی کرکٹ ٹیمو ں کی جانب سے سب سے زیادہ رنز ویسٹ انڈیز کے کال ہوپر نے اسکور کئے ۔

(جاری ہے)

کال ہوپر نے 65میچز میں 2390رنز بنائے ۔رچی رچڑسن نے 61میچوں میں 1988رنز ،برائن لارا نے 43میچز میں 1963رنز بنائے اور جاوید میانداد نے 64میچوں میں 1930رنز بنانے کااعزاز حاصل کیاجبکہ وسیم اکرم نے 64میچوں میں 89وکٹیں حاصل کی تھیں۔

متعلقہ عنوان :