آج میجر شبیر شریف شہید نشان حیدر کی یاد میں یومِ شبیر منایا گیا

بدھ 6 دسمبر 2006 13:37

آج میجر شبیر شریف شہید نشان حیدر کی یاد میں یومِ شبیر منایا گیا
گجرات (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین06دسمبر2006 ) انیس سو اکہتر کو پاک بھارت جنگ کے دوران سلیمانکی کے محاذ پر لڑتے ہوئے شہادت کا رتبہ پانے والے میجر شبیر شریف شہید نشانِ حیدر کی یاد میں یومِ شبیر منایا گیا۔

(جاری ہے)

فرنٹیر فورس رجمنٹ کے زیرِ اہتمام قبرستان میانی صاحب میں شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔ شہید کے بھائی اور جے سی او میجر جنرل راحیل شریف نے انکی قبر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ پڑھی۔

متعلقہ عنوان :