دوسرا ون ڈے ……پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
جمعرات 7 دسمبر 2006 13:29
(جاری ہے)
دوسرے ون ڈے کیلئے پاکستان ٹیم عمران فرحت، محمد حفیظ، یونس خان، انضمام الحق، شعیب ملک، عبدالرزاق، عمر گل، رانا نوید الحسن، راوٴ افتخار انجم اور عبدالرحمن جبکہ ویسٹ انڈین ٹیم میں برائن لارا، کرس گیل، لینڈل سمنز،ڈیرن گنگا، مارلن سیموئیل، روناکو مورٹن،دنیس رام دین،ای این براڈشا،کورے کولیمور،جیرم ٹیکر پر مشتمل تھی ۔
ویسٹ انڈیز کی طرف سمنز اور پاکستان کی جانب سے عبد الرحمن نے پہلا ون ڈے کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا ۔پاکستان کی جانب سے مڈل آرڈر بلے باز محمد یوسف اہلیہ کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث دوسرا ون ڈے نہ کھیل سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.