آئی سی سی نے فاسٹ بائولر شبیر احمد کے بائولنگ ایکشن کو کلیئر قرار دے دیا، شبیر احمد ٹیم میں واپس شامل

جمعرات 21 دسمبر 2006 15:17

آئی سی سی نے فاسٹ بائولر شبیر احمد کے بائولنگ ایکشن کو کلیئر قرار دے ..
لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین21دسمبر2006 ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی فاسٹ بائولر شبیر احمد کے بائولنگ ایکشن کو کلیئر کرتے ہوئے ان پر ایک سال کی پابندی ختم کر دی ہے، اور باقاعدہ طور پر پی سی بی کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

شبیر احمد کے بائولنگ ایکشن کو درست کرنے میں سابق کھلاڑی سرفراز نواز کا کافی ہاتھ ہے، شبیر احمد دورہ جنوبی افریقہ میں‌بھی ٹیم کے ساتھ جائیں‌گے۔

متعلقہ عنوان :