کل جماعتی حریت کانفرنس کے وفد کی پاکستان آمد، مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری ظہیر الدین اور دیگر نے استقبال کیا
جمعرات 18 جنوری 2007 21:13
(جاری ہے)
ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق میر واعظ عمر فاروق کی قیادت میں کل جماعتی حریت کانفرنس کا وفد پاکستان کے دورے پر جمعرات کی شام لاہور پہنچا۔
وفد میں آل پارٹیز حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کے علاوہ پروفیسر عبدالغنی بٹ اور بلال غنی لون بھی شامل ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری ظہیر الدین اوردیگر حکام نے ان کا استقبال کیا۔ حریت وفد اپنے دورے کے دوران حکومتی اور سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ایک معروضی میکانزم کے لئے متعلقہ فریقوں کے مابین تبادلہ خیال ..
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی پر معاملات طے پا گئے
-
’یہ الیکشن سے زیادہ مودی پر ریفرنڈم ہے‘
-
وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.