پنجاب کی وزیر سماجی بہبود ظل ہما عثمان کو گوجرانوالہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب سمیت اعلیٰ حکام اور بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

بدھ 21 فروری 2007 15:33

پنجاب کی وزیر سماجی بہبود ظل ہما عثمان کو گوجرانوالہ میں سپرد خاک کردیا ..
گوجرانوالہ (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین21فروری2007 ) پنجاب کی وزیر سماجی بہبود اور مسلم لیگ وومن ونگ پنجاب کی سیکریٹری جنرل ظل ہما عثمان کو گوجرانوالہ میں سپرد خاک کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

نماز جنازہ میں‌ نمازے جنازہ میں وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الہٰی ، گورنر پنجاب خالد مقبول ، وزراء اور اراکین اسمبلی نے شرکت کی ے۔ دوسری جانب مقتول ظل ہما کے بھائی محمد علی کی رپورٹ پر مولوی غلام سرور کے خلا ف قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ جبکہ گوجرانوالہ بار کونسل کی جانب سے صوبائی وزیر ظل ہما کے قتل پر وکلاء نے عدالتی بائیکاٹ کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :