جسٹس رانا بھگوان داس ملک کے دوسرے غیر مسلم چیف جسٹس بن گئے

ہفتہ 24 مارچ 2007 16:00

جسٹس رانا بھگوان داس ملک کے دوسرے غیر مسلم چیف جسٹس بن گئے
کوٹ ادو ( اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین24 مارچ 2007 ) قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان رانا بھگوان داس کو پاکستان کے پہلے ہندو اور دوسرے غیر مسلم چیف جسٹس آف پاکستان کا اعزاز حاصل ہوگیا ہے ۔

(جاری ہے)

جو سپریم کورٹ آف پاکستان کے سربراہ کے فرائض سرانجام دیں گے اس سے قبل جسٹس اے آر کارنیلس 13مئی 1960 سے 29فروری 1968ء تک چیف جسٹس آف پاکستان رہ چکے ہیں رانا بھگوان داس قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان 20دسمبر 2007ء تک 65 سال کی عمر میں ریٹائر ہوجائیں گے وہ اسلامک سٹڈیز میں ماسٹر ڈگری ہولڈر ہیں اس طرح 39 سال کے بعد کوئی غیر مسلم کو یہ اعزاز حاصل ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :