فیصل آباد: دو خواتین کو آپس میں شادی کرنے کے جرم میں پولیس نے گرفتارکرلیا

پیر 21 مئی 2007 12:31

فیصل آباد (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار21 مئی2007) معاشرتی نا ہمواری کے باعث بے شمار واقعات جنم لیتے ہیں۔ایسا ہی ایک واقعہ فیصل آباد میں اس وقت پیش آیا جب والدین کی طرف سے زبردستی کی شادی سے بچنے کے لئےشہر کی شہزینہ طارق نے آپریشن کے ذریعے مرد بننے والی اپنی کزن لڑکی شمائل راجہ سے کورٹ میرج کر لی۔شادی کے بعد دونوں خواتین کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے

متعلقہ عنوان :