متحدہ مجلس عمل کے تحفظ پاکستان کاررواں کا فیصل آباد پہنچنے پر زبردست استقبال، فائرنگ اور آتش بازی

پیر 28 مئی 2007 23:50

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مئی۔2007ء) متحدہ مجلس عمل کا تحفظ پاکستان روڈ کاررواں سوموار کی رات فیصل آباد پہنچ گیا۔ اس موقع پر کاررواں کا زبردست استقبال کیا گیا۔ جوشیلے کارکنوں نے زبردست ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کی۔ کاررواں اگلے مرحلے میں لاہور پہنچے گا۔