کرا چی کے مختلف علا قوں میں طویل لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جا ری ۔۔۔لیا قت آباد سی ایریا میں عوام کا احتجاج۔ ٹریفک معطل

منگل 3 جولائی 2007 12:05

کرا چی کے مختلف علا قوں میں طویل لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جا ری ۔۔۔لیا قت آباد ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2جولائی۔ 2007ء) کرا چی کے مختلف علا قوں میں طویل لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جا ری ہے جس پر شہری سرا پا احتجاج ہیں ۔ لیا قت آباد سی ایریا میں لو ڈشیڈنگ سے عوام میں‌اشتعال پھیل گیا ۔نوجو انوں نے سڑک پر نکل کر گا ڑیو ں پر پتھراؤ کیا اور ٹا ئرجلا ئے ۔

(جاری ہے)

جس کے با عث لیاقت آبا د ڈاکخا نہ پر ٹریفک معطل ہو گیا ۔علا قے کے مکینوں کا کہنا ہے کہ گذشتہ تین روز سے علا قے میں وقفے وقفے سے لو ڈشیڈنگ کا سلسلہ جا ری ہے ۔جس کے وجہ سے انہیں شدید مشکلا ت کا سا منا ہے ۔انہوں نے مطا لبہ کیا کہ علا قے میں جا ری لوڈشیڈنگ کے سلسلے کو ختم کر کے بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنا یا جا ئے