لال مسجد میں خود کش حملہ آور خواتین موجود ہیں۔ پرنسپل جامعہ حفضہ

منگل 3 جولائی 2007 00:03

لال مسجد میں خود کش حملہ آور خواتین موجود ہیں۔ پرنسپل جامعہ حفضہ
(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3جولائی۔2007ء) جامعہ حفصہ کی پرنسپل ام حسان نے اعتراف کیا ہے کہ لال مسجد میں خود کش حملہ آور خواتین موجود ہیں ان کا کہنا تھا کہ اگر یہ خواتین خود کش حملہ آور نہ ہوتیں تو اپنے گھروں کو واپس چلی جاتیں

متعلقہ عنوان :