مولانا عبدالعزیز کو گرفتار کرنیوالے رینجر اہلکاروں کیلئے انعام کا اعلان

بدھ 4 جولائی 2007 22:32

مولانا عبدالعزیز کو گرفتار کرنیوالے رینجر اہلکاروں کیلئے انعام کا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4جولائی۔2007ء) لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کو گرفتار کرنے والے 2 رینجرز کے اہلکاروں کیلئے حکومت کی جانب سے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

لال مسجد سے خود کو حکام کے حوالے کرنے والوں میں 325 مرد اور 524 خواتین شامل ہیں۔ ایک ٹی وی چینل کے مطابق لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کو گرفتار کرنے والے 2 رینجرز کے اہلکاروں کیلئے حکومت کی جانب سے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ لال مسجد کے خود کو حکام کے حوالے کرنے والوں میں 325 مرد اور 524 خواتین شامل ہیں۔