فلم ․۔۔۔ خدا کے لیے ۔۔۔ کو نمائش سے روکنے کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں‌ فوری سماعت کی درخواست داخل کر ادی گئی

جمعہ 20 جولائی 2007 12:21

فلم ․۔۔۔ خدا کے لیے ۔۔۔ کو نمائش سے روکنے کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں‌ ..
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 20 جولائی 2007) آج سے نمائش کے لیے سینماؤں‌میں‌پیش کی جانے والی فلم ․۔۔۔ خدا کے لیے ۔۔۔ کو نمائش سے روکنے کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں‌ فوری سماعت کی درخواست داخل کر ادی گئی ہے ۔۔

(جاری ہے)

جامع بنوریہ کے ترجمان اعلی سیف اﷲ ربانی کی جانب سے جمع کرائی جانے والی اس درخواست میں محکمہ ثقافت حکومت سندھ ، سنسر بورڈ ، پیمرا ، فلم کے ڈائرکٹر ،پروڈیوسر ، اداکار شان ، اداکارہ ایمان علی اور فلم میڈیا کوارڈینیٹر نجی چینل کو فریق بنایا گیا ہے

متعلقہ عنوان :