Live Updates

کینیڈین عدالت نے ایم کیو ایم کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا، الیکشن کمیشن بھی ایم کیو ایم کی رجسٹریشن منسوخ کرے، عمران خان کی نیو زکانفرنس

اتوار 29 جولائی 2007 19:21

کینیڈین عدالت نے ایم کیو ایم کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا، الیکشن کمیشن ..
اسلام آباد (اردوپوانئٹ اخبار تازہ ترین29 جولائی2007) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کینیڈا کی وفاقی عدالت نے ایم کیو ایم کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مطالبہ کیا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان بھی ایم کیو ایم کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے اسکی رجسٹریشن منسوخ کر دے
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات