پنجاب حکومت نے جیلوں میں پی سی او لگانے کی منظوری دیدی

اتوار 19 اگست 2007 16:52

فیصل آباد ( ٍٍاردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین19 اگست 2007) حکومت پنجاب نے جیلوں می پی سی او لگانے کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کی جیلوں میں بند قیدیوں کو اپنے ورثاء سے رابطہ کرنے میں سخت دشواری کا سامنا ہے اور جیل میں موبائل فون کی غیر قانونی استعمال روز بروز بڑھ رہا تھا۔

(جاری ہے)

30 فیصد جیل میں قیدیوں کے پاس موبائل فون ہیں جیل خانہ جات کے حکام نے پی سی او لگانے کی مخالفت کی مگر موبائل فوج کے غلط استعمال کو روکنے کے لئے وزارت جیل خانہ جات نے پنجاب حکومت سے اس کی منظوری لیکر اس منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :