پنجاب با ر کو نسل نے 35سال سے زائد طلباء کو وکیل بننے سے روک دیا

پیر 27 اگست 2007 21:40

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2007ء) پنجاب با ر کو نسل نے 35سال سے زائد طلباء کو وکیل بننے سے روک دیا۔جب طلباء نے اپنے لا ئسنس کیلئے درخواستیں جمع کر وائیں تو ان کی درخواستیں واپس کر دیں گئیں۔

(جاری ہے)

اس رول کے مطابق دیگر شہروں کے طلباء نے شدید احتجاج کیا ہے۔ اور کہا ہے کہ پہلے فیسیں لیکر امتحانات لے لئے گئے اور جب سٹو ڈنٹس اس میں کا میا ب ہو گئے تو اب انہیں لائسنس جا ری نہیں کیا جا رہا ۔انہوں نے ا س رول کو فوراً واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :