سکھر ۔ دریا سندہ میں پانی کی سطح گرنا شروع ہو گئی شدید قلت کا خطرہ لاحق ہو گیا ہے ۔ آبپاشی ماہرین
منگل 28 اگست 2007 15:38
(جاری ہے)
سکھر سے ون ورلڈ کے نمائندے کے مطابق دریا سندہ میں گدو بیراج پر اپ اسٹیم میں ایک لاکھ نینانوے ہزار اور ڈاؤن اسٹیم میں ایک لاکھ ستاون ہزار کیوسک پانی کا بہاؤ جاری ہے جبکہ سکھر بیراج پر پانی کی سطح مسلسل کمی ہو رہی ہے اور اپ اسٹیم میں ایک لاکھ ترانوے ہزار اور ڈاؤن اسٹیم میں اٹھانوے ہزار کیوسک جبکہ کوٹڑی بیراج پر اپ اسٹیم میں ایک لاکھ ستانوے ہزار کیوسک اور ڈاؤن اسٹیم میں ایک لاکھ بتیس ہزار کیوسک پانی سمندر کی جانب بہایا جا رہا ہے ۔
حالیہ بارشوں کے بعد گدو ۔ سکھر اور کوٹڑی بیراجوں سے نکلنے والے کینالوں میں پانی کی سطح مزید کم کر دی گئی ہے تاکہ زرعی زمینوں کو پانی کی فرھمی یقینی بنائی جا سکے ۔ دوسری جانب محکمہ آبپاشی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ دریا سندہ میں پانی کی سطح مسلسل گر رہی ہے جس سے سندہ میں پانی کی شدید قلت متوقع ہو سکتی ہے اگر محکمہ آبپاشی نے فوری توجہ نہ دی تو پندرہ روز کے بعد دریا سندہ میں پانی کا بحران شروع ہو جائے گا ۔مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.