58 ٹوبی کی شق ختم نہیں ہو گی، وصی ظفر ،صدر مشرف سے مذاکرات کرنے والے شرطیں نہ رکھیں بلکہ بے لوث صدر مملکت کا ساتھ دیں، وفاقی وزیر نجکاری کی صحافیوں سے گفتگو
منگل 4 ستمبر 2007 20:27
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جو لوگ ملک اور قوم کی خاطر صدر جنرل پرویز مشرف سے مذاکرات کر رہے ہیں وہ شرائط نہ رکھیں بلکہ بے لوث صدر پاکستان کا ساتھ دیں۔
انہوں نے کہا کہ کسی کے آنے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ (ق) لیگ اپنی کارکردگی کی بنیادی پر الیکشن لڑیگی ۔ راولپنڈی میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف حکموتی کارروائیاں جاری رہیں گی مٹھی بھر دہشت گرد پاکستان کو یرغمال نہیں بنا سکتے۔مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،باہمی تعاون اورمختلف امور پر تبادلہ خیال
-
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کٴْش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
-
وزیرخزانہ کی برطانوی وزیرمملکت سے ملاقات ، تعلیم اور صحت کے حوالے سے گفتگو
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
-
سپیکرنے سنی اتحاد کونسل کے معطل اراکین کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے،شیر افضل مروت
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراعظم کی لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.