مولانا حسن جان کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے آئی جی سرحد کو ہدایت کر دی گئی، آفتاب شیر پاؤ ،مولانا ایک ممتاز عالم دین تھے اور ان کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں تھی، تحقیقات کے بعد مولانا حسن جان کے قتل کے اصل حقائق سامنے آجائیں گے، وزیر داخلہ کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
ہفتہ 15 ستمبر 2007 22:30
(جاری ہے)
وفاقی وزیر داخلہ نے بتایا کہ مولانا حسن جان ایک ممتاز عالم دین تھے اور انہوں نے دین کی بہت خدمت کی ہے۔
ان کی اپنی کوئی ذاتی دشمنی نہیں تھی۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تک مولانا حسن جان کے قتل کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے جیسے ہی شواہد ملیں گے اس بارے میں معلوم ہو جائیگا۔ آئی جی سرحد کو ہدایت کر دی ہے کہ علاقے کی مکمل ناکہ بندی کر کے واقعے میں ملوث افراد کو گرفتار کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا حسن جان کا قتل ایک افسوس ناک واقعہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت قاتلوں کی گرفتاری کیلئے اقدامات کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.