مولانا حسن جان شہیدکی نماز جنازہ میں تقریباً ایک لاکھ افراد کی شرکت
اتوار 16 ستمبر 2007 15:31
(جاری ہے)
نماز جناز ہ میں ایک لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی ۔اس موقع پر جونہی وفاقی وزیر داخلہ آفتاب احمد خان شیر پاؤ اور وزیر اعلیٰ سرحد اکرم خان درانی و دیگروی آئی پی شخصیات نماز جنازہ ادا کرنے پہنچیں تو مولانا کے ہزاروں شاگرد اور معتقدین مشتعل ہو گئے اور شدید نعرے بازی کرتے ہوئے تمام وی آئی پی شخصیات پر اندھا دھند پتھراؤ اور جوتیوں کی بارش شروع کر دی جس کے باعث تمام وی آئی پی شخصیات کو سیکورٹی اداروں کے اہلکاروں نے جائے وقوعہ سے نکال لیا اور وہ نماز جنازہ ادا نہ کر سکے۔
نماز جنازہ کے بعد شہیدکے جسد خاکی کو ایک گاڑی میں چمکنی پشاور جی ٹی روڈ کے قبرستان منتقل کر کے وہاں سپرد خاک کر دیا گیا۔جنازے کیساتھ جلوس کی شکل میں جانیوالوں کی تعداد بھی تقریباً ایک لاکھ کے قریب تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
-
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
پی آئی اے خرید لو، بین الاقوامی مارکیٹ میں عنقریب اشتہار ات شائع ہونے کو تیار
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.