سپیکر قومی اسمبلی چوہدری امیر حسین کی جانب سے اے پی ڈی ایم کے ارکان کے استعفوں کی منظوری کا سلسلہ جاری

جمعہ 5 اکتوبر 2007 20:34

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اکتوبر۔2007ء) سپیکر قومی اسمبلی چوہدری امیر حسین کی جانب سے اے پی ڈی ایم کے ارکان کے استعفوں کی منظوری کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعہ تک اے پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے 23 ارکان کے استعفے منظور کرلیے گئے ہیں۔