بینظیربھٹو کے معاون خصوصی رحمان ملک کی صدر مشرف کے معتمد خاص طارق عزیز سے اہم ملاقات، صدر کے نام بینظیر بھٹو کا پیغام پہنچایا

ہفتہ 20 اکتوبر 2007 15:08

بینظیربھٹو کے معاون خصوصی رحمان ملک کی صدر مشرف کے معتمد خاص طارق عزیز ..
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین20اکتوبر2007) پیپلزپارٹی کی چیئرپرسن بینظیر بھٹو کے معاون خصوصی رحمان ملک نے اسلام آباد میں صدر جنرل پرویز مشرف کے معتمد خاص طارق عزیز اور دیگر اہم حکومتی شخصیات سے ملاقات کی ہے۔۔

(جاری ہے)

جس کے دوران انہوں‌نے صدر پرویز مشرف کے نام بینظیر بھٹو کا پیغام پہنچایا۔ رحمن ملک نے اہم اداروں‌کے افسران سے بھی ملاقات کی ہے۔ ان ملاقاتوں‌کے دوران انہوں‌نے آئندہ عام انتخابات سے پہلے نگران حکومت کے سیٹ اپ کے حوالے سے بینظیر بھٹو کی تجاویز پر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :