پاکستان کے ضمیر حیدر اور نیوزی لینڈ کے بلی باوڈن نے فیلڈ ایمپائرنگ کے فرائض انجام دئیے

منگل 23 اکتوبر 2007 12:53

فیصل آباد ( اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین23اکتوبر2007) پاکستا ن اور جنوبی افریقہ کے مابین کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ کرکٹ میں پاکستان کے ضمیر حیدر اور نیوزی لینڈ کے بلی باوڈن نے فیلڈ ایمپائرنگ کے فرائض انجام دئیے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستا ن اور جنوبی افریقہ کے مابین تیسرے ایک روزہ کرکٹمیچ میں پاکستان کے ضمیر حیدر اور نیوزی لینڈ کے بلی باوڈن نے فیلڈ ایمپائرنگ کے فرائض انجام دئیے پاکستان کے اسد رؤف ٹی وی ایمپائر جبکہ نیو زی لینڈ کے ایلن ہرسٹ میچ ریفری تھے ۔

متعلقہ عنوان :