مسلم لیگ نواز کے قائد میاں نواز شریف اندرون سندھ میں آج انتخابی مہم کاآغازکررہے ہیں۔سکھر میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے

پیر 24 دسمبر 2007 11:42

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر۔2007ء) مسلم لیگ نواز کے قائد میاں نواز شریف اندرون سندھ میں آج انتخابی مہم کاآغازکررہے ہیں۔۔اس سلسلے میں وہ سکھر میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔