بے نظیر کا 10 سال بعد لیاقت باغ میں جلسہ آخر جلسہ ثابت ہوا

جمعرات 27 دسمبر 2007 01:12

بے نظیر کا 10 سال بعد لیاقت باغ میں جلسہ آخر جلسہ ثابت ہوا
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 27/28دسمبر 2007ء ) محترمہ بے نظیر بھٹو کی وطن واپسی کے بعد راولپنڈی لیاقت باغ میں 10 سال بعد پہلا جلسہ تھا جو ان کی زندگی کا آخر ی جلسہ بن گیا قبل ازیں بے نظیر بھٹونے 1997ء میں یہاں پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے انتخابی جلسہ عام سے خطاب کیا تھا جبکہ نواز شریف دور حکومت میں ہی جلا وطنی کے تحت وہ بیرون ملک چلی گئی تھیں۔

متعلقہ عنوان :