افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تمام معزول ججزجلد بحال ہونگے ۔ جسٹس (ر) رانا بگوان داس کی سکھر میں میڈیا سے گفتگو

جمعرات 10 جنوری 2008 15:38

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10جنوری۔2008ء)سپریم کورٹ آف پاکستان ے سینئر جسٹس (ر) رانا بگوان داس نے کہا ہے کہ افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تمام معزول ججزبہت جلد بحال ہو جائینگے ۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ بار سکھرسے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ آئین اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے وکلاء برادری کی اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے ۔