فیصل آباد ، بٹالہ کالونی قبرستان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک بچہ جاں بحق

اتوار 20 جنوری 2008 13:18

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20جنوری۔2008ء) فیصل آباد میں بٹالہ کالونی کے قبرستان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا، دب جانے والے چھ بچوں کو نکال لیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :