دس روز میں ججزز اور وکلاء رہنما آزاد نہ ہوئے تو جیل بھروتحریک چلائینگے ۔ سپریم کورٹ بار کے قائم مقام صدر امداد اعوان کا ہنگامی پریس کانفرنس میں اعلان

پیر 25 فروری 2008 20:09

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25فروری۔2008ء) سپریم کورٹ بار کے قائم مقام صدر امداد اعوان نے اعلان کیا ہے کہ دس روز میں ججزز اور وکلاء رہنما کو آزاد نہ کیا گیا تو جیل بھروتحریک چلائی جائیگی ۔

(جاری ہے)

ھائی کورٹ بار سکھر میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں سادہ اکثریت سے ججزز کی بحالی ممکن ہو سکتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :