مسلم لیگ ق کی کارکردگی کا احتساب عوام نے کر دیا ، نثار اے میمن

پیر 3 مارچ 2008 15:09

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3مارچ۔2008ء) نگراں وفاقی وزیراطلاعات و نشریات نثار اے میمن نے کہا ہے کہ حالیہ انتخابات میں نگراں حکومت کی کوئی پارٹی نہیں تھی، مسلم لیگ قاف کی پانچ سالہ کارکردگی کا احتساب عوام نے کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

سکھر پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد ان کی پارٹی اور عوام نے اپنے صبر سے ملک دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنادیا ۔

متعلقہ عنوان :