پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیمکل فیصل آباد میں آ منے سامنے ہوں گی
جمعرات 10 اپریل 2008 17:43
(جاری ہے)
گذشتہ روز ڈی سی او فیصل آباد کی سربراہی میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں حفاظتی انتظامات کو حتمی شکل دی گئی۔
گزشتہ روز قومی ٹیم کے کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم سیریز کے باقی میچوں میں بھی جارحانہ کارکردگی کو جاری رکھتے ہوئے مہمان ٹیم کو کلین سویپ کرے گی۔ جبکہ بنگلہ دیشی ٹیم کے کپتان محمد اشرفل نے کہا ہے کہ دوسرا میچ جیت کر پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کی بھرپور کوشش کرے گی۔واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ 13 اپریل کو لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں، چوتھا میچ 16 اپریل کو ملتان جبکہ پانچواں اور آخری ایک روزہ میچ 19 اپریل کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان ایک ٹونٹی 20 کرکٹ میچ کراچی کے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.