سرگودھا اور فیصل آباڈویژن کے اکثر علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری

جمعرات 22 مئی 2008 12:46

فیصل آباد (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین22مئی2008 ) سرگودھا اور فیصل آباد ڈویثرن کے اکثر علاقوں میں بارش جاری ہے اور محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے اکثر علاقوں میں بارش ہوسکتی ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ آئندہ24 گھنٹوں کے دوران لاہور ک

متعلقہ عنوان :