گھوٹکی ، دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ، چار زخمی
اتوار 22 جون 2008 11:49
(جاری ہے)
جارں بحق ہونے والوں میں گھر کے مالک عبد الرحمان کا چار سالہ بیٹا محمد حسین عطا ء الرحمان اورخواتین مریم اور شاہدہ جاں بحق ہوگئیں جو ماں بیٹی بتائی جاتی ہیں زخمیوں میں عبد الرشید بخشو رخسانہ اور نامعلوم شامل ہیں جنہیں فوری طورپر طبی امدادکیلئے گھوٹکی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
ایس ایچ او گھوٹکی اللہ ودھائیو پتافی کے مطابق محلہ رحیمو والی میں کباڑی عبد الر حمان کے گھر میں رکھے اسکریپ کوکاٹا جا رہا تھا کہ اچانک دھماکہ ہوگیا جس کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.