پیرمحل،شارٹ zسے ہزاروں روپے کے قیمتی جانور ہلاک

ہفتہ 2 اگست 2008 19:01

پیرمحل(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین02 اگست2008 ) بارش طوفان بادوباراں بجلی کا نظام درہم برہم شارٹ شرکٹ سے ہزاروں روپے کے قیمتی جانور ہلاک تفصیل کے مطابق پیرمحل شہر اور گردونواح میں بارش طوفان بادوباراں سے بجلی اور ٹیلی فون کا نظام درہم برہم ہوگیا درخت گرنے سے گھروں کی دیواریں گرنے سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوگیا

متعلقہ عنوان :