سید غوث علی شاہ کا 17اگست کو کراچی اور19اگست کو خیرپور پہنچنے پر شاندار استقبال کیا جائے گا، غلام حیدر پھلپوٹہ

بدھ 13 اگست 2008 14:25

خیرپور(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین13 اگست2008 ) سابق وزیر اعلیٰ سندھ اور مسلم لیگ نواز سندھ کے صدر سید غوث علی شاہ 17اگست کو کراچی اور19اگست کو خیرپور پہنچنے پر ان کا شاندار استقبال کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

مسلملیگ نواز ضلع خیرپور کے جنرل سیکریٹری غلام حیدر پھلپوٹہ سید غوث علی شاہ 17 اگست کو کراچی پہنچیں گے سندھ بھر کے تمام کارکنوں سے کہا ہے کہ وہ16اگست کو کراچی پہنچ جائیں

متعلقہ عنوان :