کامیابی کے تناسب کے اعتبار سے میڈیکل گروپ سرفہرست رہا

جمعہ 15 اگست 2008 20:25

فیصل آباد(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین15اگست2008 ) کامیابی کے تناسب کے اعتبار سے میڈیکل گروپ سرفہرست رہا۔ میڈیکل میں 5302امیدواروں میں سے 4320 پاس ہوئے اور کامیابی کا تناسب 81.48فیصد رہا۔

(جاری ہے)

انجینئرنگ میں 5079میں سے 3462 پاس ہوئے، تناسب 68.16فیصد۔ آرٹس میں 33105میں سے 14234پاس، تناسب 43فیصد، جنرل سائنس میں 3020میں سے 1507پاس، تناسب 49.9 فیصد جبکہ کامرس گروپ کے 6129امیدواروں میں سے 3660نے کامیابی حاصل کی اور تناسب 59.72 فیصد رہا۔