معزول ججز کی بحالی کے حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل طے کرنے کے لیے وکلاء کا اہم اجلاس آج ہورہا ہے

ہفتہ 23 اگست 2008 11:27

معزول ججز کی بحالی کے حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل طے کرنے کے لیے وکلاء ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔23اگست 2008ء ) وکلاء رہنماؤں نے معزول ججز کی بحالی کی ڈیڈلائن مسلسل آگے بڑھنے کے بعد آج اسلام آباد میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

جس میں معزول ججز کی بحالی کے حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے ذرائع کے مطابق اجلاس میں ججوں کی عدم بحالی کی صورت میں ایک نئے لانگ مارچ اور پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنے دینے کے بارے میں فیصلہ کیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :