منشیات کے دھندے میں ملوث ملزموں کو سزائیں سنائی گئیں
پیر 8 ستمبر 2008 16:18
(جاری ہے)
علاوہ ازیں سپیشل جج انٹی نارکوٹکس چوہدری محمد اسلم نے منشیات کے نو مقدمات میں ملوث خاتون سمیت 14ملزمان کو قیدو جر مانے کی سزائیں سنائیں۔
30کلو چرس کی برآمدگی کے پانچ سال پرانے مقدمہ میں مظہر حسین اور شبیر نامی دو ملزمان کو عمر قید کی اور 10،10ہزار جرمانے کی سزائیں سنائی گئیں۔دو کلو چرس رکھنے پر ملزم اول بادہ کو دو سال قید اور دو لاکھ جرمانہ کی سزاہوئی۔چھ کلو چرس کی برآمدگی پر دو بھائیوں ریاض اور شہباز کو تین تین سال قید اور تین تین لاکھ جرمانے کی سزا ہوئی۔اجمل کو چھ کلو چر س رکھنے پر چھ سال قید اور چھ لاکھ جرمانے کی سزا ،میر اعظم کو ایک کلو چرس رکھنے پر ایک سال قید ایک لاکھ جرمانہ،دوکلو چرس کی برآمدگی پر سعید الحسن کو دو سال قید دو لاکھ جرمانہ اور ایک منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزم اکبر کوتین کلو چرس رکھنے پر تین سال قید ،تین لاکھ جرمانہ ملزم کی ساتھی عورت صفیہ بی بی کو ڈیڑھ کلو چرس رکھنے پر ڈیڑھ سال قید ڈیڑھ لاکھ جرمانے کی سزائیں سنائیں گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
-
اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں سالانہ نتائج وتقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد ، جس میں طلباء کو اچھی کارکردگی دکھانے پر انعامات دیئے گئے
-
ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان میں خواتین کی ترقی کے لئے سرمایہ کاری کیلئے پر عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.