سکھر : ویمن پولیس اسٹیشن پر ہائیکورٹ ٹیم کا چھاپہ ،حبس بے جا میں رکھی گئی سات خواتین اور چودہ بچے بازیاب

بدھ 10 ستمبر 2008 13:55

سکھر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔10ستمبر 2008ء ) سکھر میں ویمن پولیس اسٹیشن پر ہائیکورٹ ٹیم نے چھاپہ مار کے حبس بے جا میں رکھی گئی سات خواتین اور چودہ بچوں کوبازیاب کرلیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :