شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور میں 2طلباء تنظیموں میں تصادم، 3طلباء زخمی

جمعرات 18 ستمبر 2008 13:12

خیرپور(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین18ستمبر2008 ) شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور میں 2طلباء تنظیموں میں اس وقت جھگڑا شروع ہوا جب ایک تنظیم کے کارکنوں نے ہاسٹل کے ایک روم میں اپنے مہمان ٹہرانا چاہے جس پر دوسری طلباء تنظیم کے کارکنوں نے مہمانوں کو ٹہرانے سے منع کیا۔

متعلقہ عنوان :