دہشت گردی کیخلاف حکومتی عزم میں کمی نہیں آئے گی ،دفتر خارجہ

اتوار 21 ستمبر 2008 12:27

دہشت گردی کیخلاف حکومتی عزم میں کمی نہیں آئے گی ،دفتر خارجہ
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین21ستمبر2008 ) دفتر خارجہ نے کہاہے کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ ہر صورت جاری رہے گی اس کے کیخلاف حکومتی عزم میں کمی نہیں آئے گی ۔

(جاری ہے)

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ ہر صورت جاری رہے گی اور اسکے خلاف حکومتی عز م میں کسی صورت کمی نہیں آئے گی ۔دفتر خارجہ نے اسلام آباد میں میریٹ ہوٹل میں ہونے والے خودکش حملے کی پرزور الفاظ میں مذمت بھی کی ۔

متعلقہ عنوان :