فیصل آباد میں کل بجلی بند رہے گی

بدھ 29 اکتوبر 2008 19:40

فیصل آباد(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین29 اکتوبر2008 ) فیسکو کے مطابق کل صبح نو سے دن بارہ بجے تک دریا بل، پی ایس ڈی ون، کے والا، کھدر والا اورگوجرہ روڈ فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک جی ایم آباد اور رضا آباد فیڈر صبح نو سے دوپہر دو بجے تک گلشن اقبال فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک بھون، شوگر مل، شاہ جیو آنہ، بلاک شاہ، صوفی رحمان، اجالا، کریانہ، ریواز، ماہنی شریف، نورے والا، وریام روڈ، ڈباں والا، نور محل، جکھڑ، شاہ سواریہ، مونگی روڈ، جھنگ روڈ، پی روڈ،نیا لاہور، چناب نگر، لنگر مخدوم، بڑانہ، منارا، بھوانہ سٹی، خانو آنہ، احمد نگر، سنگرا، لاہور روڈ، شیر آباد، ستیانہ، منگو آنہ، ایچ آباد، کلور کوٹ، خصور، فضل، رستم، ماجھی سلطان، اچ گل امام، کھیرے والا، کلاچی، رکھ بھگو، قادر بخش، پاٹلی، حویلی، مگنیجا، ایس ملز، فاریسٹ، راوی، جکھڑ، اے ٹی ایم اور اروٹی فیڈرسے بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :