خارجہ پالیسی کامرکزمسئلہ کشمیرتھاجوتبدیل ہوگیا،فضل الرحمان

منگل 4 نومبر 2008 14:26

خارجہ پالیسی کامرکزمسئلہ کشمیرتھاجوتبدیل ہوگیا،فضل الرحمان
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین04نومبر2008) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ماضی میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کا مرکز مسئلہ کشمیر تھا لیکن نائن الیون کے بعد ملک کی خارجہ پالیسی تبدیل ہوگئی۔

(جاری ہے)

اسلام آباد میں آزاد کشمیر کی مختلف سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کی جانب سے دیئے گئے استقبالئے سےخطاب میں ان کا کہنا تھا کہ حق خود ارادیت کشمیریوں کا حق ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی قیادت کے باہمی اتفاق سے وہ بہت متاثر ہوئے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں بھی ایسا ہی سیاسی اتفاق ہو۔

متعلقہ عنوان :