باجوڑ:جیٹ طیاروں کی بم باری،35شدت پسند ہلاک ۔ (اپ ڈیٹ)

جمعہ 7 نومبر 2008 18:46

باجوڑ:جیٹ طیاروں کی بم باری،35شدت پسند ہلاک ۔ (اپ ڈیٹ)
خار(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین07نومبر2008) سیکورٹی فورسزکے جیٹ طیاروں کی بم باری سے باجوڑ ایجنسی میں 35شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ان کے کم ازکم پندرہ بنکرز تباہ ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

باجوڑ ایجنسی کے علاقے مامود اور لوئی سم میں سیکیورٹی فورسز نے آج دوپہر تازہ کارروائیاں کی ہیں۔اطلاعات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی۔ہلاکتوں میں مزید اضافہ کا خدشہ ظاہر کیاجارہاہے۔

متعلقہ عنوان :