پیرمحل، کار اورموٹرسائیکل کا تصاد م دوموٹرسائیکل خواتین شدید زخمی

اتوار 9 نومبر 2008 17:27

پیرمحل (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین09نومبر2008 ) کار اورموٹرسائیکل کا تصاد م دوموٹرسائیکل خواتین شدید زخمی تفصیل کے مطابق شورکوٹ شہر کا رہائشی محمد ضنار اپنی دوبیویوں کے ہمراہ موٹرسائیکل نمبری GTD-2647پر سواراپنے عزیزوں سے ملنے کے پیرمحل آرہا تھا کہ کمالیہ روڈ بائی پاس پر تیز رفتار کارنمبریLEB-6202نے ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں گلزاراں بی بی ، اورغلام فاطمہ شدید زخمی ہوگئی جن کو سول ہسپتال پیرمحل میں داخل کروادیا

متعلقہ عنوان :