سری نگر:بھارتی فوج کی وحشیانہ کارروائی، گیارہ شہید

اتوار 9 نومبر 2008 18:53

سری نگر:بھارتی فوج کی وحشیانہ کارروائی، گیارہ شہید
سرینگر(اُردو وپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9نومبر۔2008ء) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے وحشیانہ کارروائیوں میں گیارہ کشمیریوں کو شہید کردیا ہے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع پونچھ میں آپریشن کے دوران پانچ کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا جبکہ چارکشمیریوں کو جنوبی ضلع ڈوڈا میں شہید کیا گیا۔

(جاری ہے)

ادھر بھارتی فوج نے دیگر واقعات میں دو کشمیریوں کو شہید کردیا۔

متعلقہ عنوان :