پاکستان کومعاشی پالیسی میں ‌تبد یلی کا کہا ہے،آئی ایم ایف

جمعرات 13 نومبر 2008 17:39

پاکستان کومعاشی پالیسی میں ‌تبد یلی کا کہا ہے،آئی ایم ایف
نیو یارک (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین13نومبر2008) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے کہا ہے کہ اس نے معاشی بحران سے نکلنے کیلے پاکستان کوپالیسی میں‌تبدیلی کا مشورہ دیا ہے۔

(جاری ہے)

آئی ایم ایف کے مینیجنگ ڈائریکٹر ڈومینک اسٹراس نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے معاشی بحران سے نکلنے کیلے پاکستان کو پالیسی میں تبدیلی کیلئے کہا ہے۔ انھوں بتایا کہ پاکستان کو شارٹ ٹرم لیکویڈیٹی فیسیلیٹی کے تحت قرض فراہم کیا جائےگا۔ ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کا پروگرام پاکستانی معیشت کے مسائل کے حل میں مدد گارثابت ہو گا۔

متعلقہ عنوان :