دادو میں پولیس اور ڈاکوؤں کے مقابلے کے بعد سرچ آپریشن میں 6 افراد گرفتار

جمعہ 28 نومبر 2008 20:32

دادو (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین28نومبر2008 ) گزشتہ رات ہونے پولیس اور ڈاکوؤں کے مقابلے کے بعد پولیس کی جانب کچو کے علاقے کے کئی گاؤں میں سرچ آپریشن کرکے چھ سے زائد افراد کو گرفتار کرلیاہے اس کے دادو شہر میں پولیس کی جانب مختلف مقامات کاروائی کرتے ہوئے تیس سے زائد کو بھی گرفتار کیا گیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ان شناخت کے بعد ان کو چھوڑا جائے جو جرائم میں ملوث ہونگے ان کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :