فیصل آباد، پولیس مقابلہ میں تین ڈاکو ہلاک

پیر 23 فروری 2009 19:41

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23فروری۔2009ء) فیصل آباد میں پولیس نے مقابلہ کے دوران تین ڈاکوہلاک کر دئے ۔مقابلہ اس وقت ہو اجب موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے موبائل کارڈ ز کے سیلزمین محمد عابدسے اسلحہ کے زورپر نقدی اورموبائل کارڈچھین لئے اور مزاحمت کرنے پر اس کے سرمیں گولی مار دی ۔

(جاری ہے)

وقعہ پر موجود افراد نے ڈاکوؤں کاپیچھاکیا۔ اس دوران پولیس پارٹی بھی وقوعہ پر پہنچ گئی ۔پولیس اورڈاکوؤں کے درمیان ہونے والی فائرنگ سے تینوں ڈاکوموقع پر ہلاک ہوگئے ۔زخمی سیلزمین کو الائیڈ ہسپتال میں طبی امدادی دی گئی

متعلقہ عنوان :