جان سولنکی کی بازیابی کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے 3 رکنی وفد کی نواب خیر بخش مری سے ملاقات
بدھ 1 اپریل 2009 14:51
(جاری ہے)
ایک گھنٹے سے زائد عرصے تک جاری رہنے والی ملاقات کے دوران اقوام متحدہ نے نواب خیر بخش مری کو اپنی تشویش کے بارے میں آگاہ کیا۔
ملاقات میں بلوچ نیشنل فرنٹ کے رہنما صادق رئیسانی، غلام محمد بلوچ ، بلوچ رائیٹس کونسل کے عبدالوہاب بلوچ بھی موجود تھے۔ملاقات کے بعد غلام محمد بلوچ نے نواب خیربخش مری کی ترجمانی کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ ایک ہزار سے زائد لاپتہ افراد کی ایک فہرست پیش کی گئی ہے اور نواب خیربخش مری نے اغواء کاروں سے اپیل کی ہے کہ جان سولنکی کی زندگی کو نقصان نہیں پہنچایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.