سندھ کے عوام پرامن دھرتی پر لسانیت کی سازش کرنے والے عناصروں کو بے نقاب کرائیں، عمران خان
منگل 7 اپریل 2009 19:08
(جاری ہے)
یہ بات انہوں نے پاکستان تحریک انصاف سندھ کے آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبر حسن خان پٹھان، اقبال نظامانی اور شہزاد ملاح سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا عمران خان نے کہا کہ عنقریب اپریل کے آخر میں سندھ کا مکمل دورہ کروں گا اور 12 مئی کو ہونے والے واقعہ میں شہیدوں کے ورثہ سے تعزیت کروں گا ۔
انہوں نے کہا کہ 12 مئی کے کیس میں حکومت رکاوٹ ہے اور میں اس کیس سے دستبردار نہیں ہوں گا۔ ہمارا نظریہ نظام اور سسٹم کی تبدیلی ہے ۔ آزاد الیکشن کمیشن آزاد ادارے آزاد عدلیہ، صوابئی خود مختاری، قانون کی بالادستی ہے اور ہم این آر او کو نہیں مانتے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ ہونے والے الیکشن میں بھرپور حصہ لیا جائے گا اور ہمارے کارکنان عوام سے رابطے برھائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.